Final list and Test Date Published for Educators

ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس نے امتحان کا انعقاد کار دیا ہے۔ اسی سلسلہ میں امیدواروں کی حتمی فہرست بھی جاری کر دی گئے ہے۔

ٹیسٹ 27 دسمبر، 28 دسمبر، 29 دسمبر اور  30 دسمبر2017   کو ہوں گے۔

فہرست نیچے دئے گئے لنک میں دیکھ سکتے ہیں۔

Click here for List.