این ٹی ایس نے ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے ضمنی امیدواروں کی لسٹ شائع کر دی ہے۔
اپنے اعتراضات کو دور کرنے کی آخری تاریخ 14 دسمبر 2017 مقرر کی گئی ہے۔
اسی سلسلہ میں امیدواروں کی حتمی فہرست 01 جنوری 2018 کو جاری کی جائے گی۔
http://psed.nts.org.pk/PSED2017_ProList/Search.php