7 Educational Institutes’ 23 Campuses are Ban in Punjab

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نےیونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، سپیریئر کالج، یونیورسٹی آف لاہور سمیت 7 اعلیٰ تعلیمی اداروں کے 23 کیمپس غیر قانانی قرار دے دیا۔

اطلاعات کے مطابق اور نوٹیفکیشن کی روشنی میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نےمندرجہ ذیل اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کیمپسوں کو غیر قانانی قرار دیا۔

سپیریئر کالج لاہور

فیصل آباد کیمپس، سرگودھا کیمپس، خانپور کیمپس اور بہاولپور کیمپس

یونیورسٹی آف لاہور

گجرات کیمپس، پاکپتن کیمپس اور اسلام آباد کیمپس

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب

بہاولپور کیمپس، فیصل آباد کیمپس، گجرانوالہ کیمپس، ملتان کیمپس، سیالکوٹ کیمپس، راولپنڈی کیمپس، گجرات کیمپس اور سرگودھا کیمپس

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی

سیالکوٹ کیمپس

قرشی یونیورسٹی

ازمیر ٹاؤن لاہور کیمپس اور فیروزپور روڈ لاہور کیمپس

ہجویری یونیورسٹی

شیخوپورہ کیمپس

نیشنل کالج آف بزنس، ایڈمنسٹریشن اینڈ اکانومکس

بہاولپور کیمپس، گجرات کیمپس، سیالکوٹ کیمپس، رحیم یار خان کیمپس

 

 

 

   کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نئے داخلوں سے روک دیا گیا ہے۔