General Election 2024 Results, Details, Votes

جنرل الیکشن 2024

الیکشن کمیشن پاکستان نے جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے ابتدائی رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی:

 جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر 94 پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار، 75 پاکستان مسلم لیگ نواز، 54 پاکستان پیپلز پارٹی، 17 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، 03 پاکستان مسلم لیگ، 04 جمیعت علماء اسلام پاکستان، 02 استحکام پاکستان پارٹی، 02بلوچستان نیشنل پارٹی، 01 مجلس وحدت المسلمین، 01 پاکستان مسلم لیگ ضیاء، 01 پختونخواہ نیشنل عوامی پارٹی پاکستان، 01 بلوچستان عوامی پارٹی، 01 نیشنل پارٹی اور 01 پختونخواہ ملی عوامی پارٹی   کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اور اسی کے ساتھ ساتھ 09 آزاد امیدوار بھی کامیا ب ہوئے ہیں۔

جبکہ این اے 88 میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا عمل ہو گا اور این اے 08 میں امیدوار ریحان ذیب خان کی وفات کے باعث الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔

پنجاب اسمبلی

113پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار، 136 پاکستان مسلم لیگ نواز، 10 پاکستان پیپلز پارٹی، 06 پاکستان مسلم لیگ،01تحریک لبیک پاکستان، 01استحکام پاکستان پارٹی  اور 01 پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ 22 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔

جبکہ پی پی 266 میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔

سندھ اسمبلی

84پاکستان پیپلز پارٹی،11 پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار، 02 جماعتِ اسلامی، 28 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور 02 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ 02آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔

جبکہ پی ایس 18  میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا عمل ہو گا ۔

خیبر پختونخواہ اسمبلی

84پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار،07  پاکستان مسلم لیگ نواز، 04  پاکستان پیپلز پارٹی،07 جمیعت علماء اسلام پاکستان، 03 جماعت اسلامی پاکستان، 02 پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین، 01 عوامی  نیشنل پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ 08آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔

جبکہ پی کے 90میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا عمل ہو گا اور پی کے 22 اور پی کے 91 میں امیدواروں کی وفات کے باعث الیکشن ملتوی کر دیا گیا تھا۔

بلوچستان اسمبلی:

11 پاکستان پیپلز پارٹی، 11 جمیعت علماء اسلام پاکستان، 10   پاکستان مسلم لیگ نواز، 03 نیشنل پارٹی، 01 جماعتِ اسلامی پاکستان، 01 حق دو تحریک بلوچستان، 01 بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی، 01 بلوچستان نیشنل پارٹی، 04 بلوچستان عوامی پارٹی، 02 عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ 06 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔

اعدادوشمار

پاکستان کے 265 حلقوں میں انتخابات کا انعقاد 8 فروری 2024 کو کیا گیا۔ جس میں 90626 عمارتیں بطور پولنگ اسٹیشن استعمال کی گئیں۔

کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد  12 کروڑ 79لاکھ  37 ہزار 2 سو 8ہے۔ الیکشن والے دن 6 کروڑ 10 لاکھ 41 ہزار 9 سو 84 افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

جن میں سے 17 لاکھ 43 ہزار 2 سو 16 ووٹ مسترد تصور ہوئے۔

اعدادوشمار کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نےسب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔

سب سے زیادہ ووٹ این اے 266 میں کاسٹ ہوئے اس حلقے میں ٹرن آؤر 84.23 فیصد رہا۔

جبکہ سب سے کم ووٹ این اے 42 میں کاسٹ ہوئے اس حلقے میں ٹرن آؤر 16.33 فیصد رہا۔

PTI-backed Independent Candidates
19806302

Pakistan Muslim League (N)
13901759

Pakistan Peoples Party Parliamentarians
8191911

Tahreek-e-Labaik Pakistan
2940683

Jamiat-e-Ulama-e-Islam
2197203

Jamat-i-Islami Pakistan
1337272

Grand Democratic Alliance 1268367

Mutahida Qoumi Movement Pakistan
1087867

Other Parties and Independent Candidates
9009390

Open chat
Welcome to Pakistan Nokri

Can I help you?